Skip to product information
1 of 3

BirdAgents.pk

Power on For Birds Breeding

Regular price Rs.360.00 PKR
Regular price Sale price Rs.360.00 PKR
Sale Sold out
Packing Size

اس دوا کے اثر کا مرکز اعضائے مخصوصہ میل اور فیمل دونوں پر ہے جنسی طاقت کو بڑھانا سالوں سے رکے ہویے جوڑوں کیلئے بے ضرر دوا ہے تجدید قوت اور جسمانی نظام میں فرحت بخش تخریک پیدا کرنے کیلئے حیرت انگیز دوا ہے ۔ یہ دوائی ہر قسم کے پرندوں مثلا طوطے، کبوتر، مور، مرغی وغیرہ کو استعمال کروائی جا سکتی ہے۔ 

 

طریقہ استعمال: چالیس قطرے ایک لیٹر تازہ پانی میں